☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35867
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35867
حدیث نمبر: 35867 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٤٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن يعلي بن (عبيد) (١) عن يحيى بن قمطة ⦗٣٩٨⦘ عن عبد اللَّه بن عمرو قال] (٢) : (الدنيا) (٣) سجن المؤمن وجنة الكافر، فإذا مات المؤمن يخلى (سربه) (٤) يسرح حيث شاء (٥) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ دنیا مومن کا قید خانہ ہے اور کافر کی جنت ہے۔ پس جب مومن کو موت آتی ہے تو اس کو آزاد کردیا جاتا ہے کہ وہ جہاں چاہے، سیر کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37449، ترقيم محمد عوامة 35867)
پچھلی حدیث → (35866) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35868)