☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35857
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35857
حدیث نمبر: 35857 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٣٩ - حدثنا (معاذ بن معاذ) (١) عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة قال: دخلت على أبي هريرة وهو مريض فاحتضنته من خلفه، وقلت: اللهم اشف أبا هريرة فقال: اللهم اشدد (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوسلمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر ہوا جبکہ وہ مریض تھے۔ میں نے ان کو پیچھے سے گود میں لے لیا اور میں نے کہا اے اللہ! ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو شفا دے دے۔ تو انہوں نے فرمایا: اے اللہ! اور شدید فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37439، ترقيم محمد عوامة 35857)
پچھلی حدیث → (35856) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35858)