☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35853
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35853
حدیث نمبر: 35853 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٣٥ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر قال: حدثنا محمد بن عبد الرحمن مولى طلحة عن عيسى بن طلحة عن أبي هريرة قال: لا تطعم النار رجلًا بكى من خشية اللَّه أبدا حتى يرد اللبن في الضرع، ولا يجتمع غبار في سبيل اللَّه ودخان جهنم في منخري رجل مسلم أبدا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص خوفِ خدا کی وجہ سے رویا اس کو جہنم کی آگ تب تک نہ کھائے گی جب تک کہ دودھ تھن میں واپس نہ چلا جائے اور کسی بندہ مسلم کے نتھنوں میں راہ خدا کا غبار اور جہنم کا دھواں کبھی جمع نہیں ہوسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37435]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37435، ترقيم محمد عوامة 35853)
پچھلی حدیث → (35852) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35854)