☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35852
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35852
حدیث نمبر: 35852 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٣٤ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن عاصم عن عبيد مولى أبي رهم قال: مررت مع أبي هريرة على نخل فقال: اللهم اطعمنا من (ثمر) (١) لا (تؤبره) (٢) بنو آدم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابوہریرہ کے ہمراہ ایک کھجور کے درخت کے پاس سے گزرا تو انہوں نے فرمایا: اے اللہ! ہمیں وہ کھجور کھلا جس کو بنی آدم نے نہ لگایا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37434]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37434، ترقيم محمد عوامة 35852)
پچھلی حدیث → (35851) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35853)