☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35849
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35849
حدیث نمبر: 35849 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٣١ - حدثنا يزيد بن هارون عن العوام عن أبي حازم قال: قال أبو هريرة: من كسا خلقا كساه اللَّه به حريرا، ومن كسا جديدا كساه اللَّه به استبرقا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوحازم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جو شخص پرانا کپڑا پہنائے گا اللہ تعالیٰ اس کو اس کے بدلہ میں ریشم پہنائے گا اور جو شخص نیا کپڑا پہنائے گا تو اللہ تعالیٰ اس کو اس کے عوض استبرق پہنائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37431، ترقيم محمد عوامة 35849)
پچھلی حدیث → (35848) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35850)