☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35847
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35847
حدیث نمبر: 35847 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٢٩ - حدثنا حفص بن غياث عن أبي مالك عن أبي حازم قال: مررت مع أبي هريرة على قبر دفن حديثا فقال: (لركعتان) (١) خفيفتان مما تحتقرون (زادهما هذا) (٢) هنا أحب إليّ من دنياكم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوحازم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ہمراہ ایک تازہ دفن ہونے والے مردہ کی قبر پر سے گزرا تو آپ نے فرمایا: دو ہلکی رکعتیں جن کو تم حقیر سمجھتے ہو وہ اس کا زاد راہ ہوں تو یہ چیز مجھے تمہاری دنیا سے زیادہ محبوب ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37429، ترقيم محمد عوامة 35847)
پچھلی حدیث → (35846) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35848)