☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35844
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35844
حدیث نمبر: 35844 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٢٦ - حدثنا أبو أسامة عن عمران بن زائدة بن نشيط عن أبيه عن أبي خالد الوالبي عن أبي هريرة قال: إن اللَّه يقول: يا ابن آدم تفرغ (لعبادتي) (١) ⦗٣٩٠⦘ (أملأ) (٢) قلبك غنى، وأسد فقرك، وإلا تفعل أملأ يديك شغلا ولا أسد فقرك (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے۔ اے ابن آدم! تم میری عبادت کے لیے فارغ ہوجاؤ میں تمہارے دل کو غنا سے بھر دوں گا اور تمہارے فقر کو بند کردوں گا۔ وگرنہ میں تمہارے دونوں ہاتھوں کو مشغولیات سے بھر دوں گا اور تیرے فقر کو بند نہیں کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37426، ترقيم محمد عوامة 35844)
پچھلی حدیث → (35843) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35845)