☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35843
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35843
حدیث نمبر: 35843 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٢٥ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن جامع بن شداد عن الأسور ابن هلال المحاربيّ قال: قال (١) معاذ بن جبل: اجلس بنا (نؤمن) (٢) ساعة - (يعني) (٣) نذكر اللَّه. (٤)
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود بن ہلال سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت معاذ بن جبل نے مجھے کہا: تم ہمارے ساتھ بیٹھو ہم ایک گھڑی اللہ کا ذکر کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37425]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37425، ترقيم محمد عوامة 35843)
پچھلی حدیث → (35842) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35844)