☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35842
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35842
حدیث نمبر: 35842 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٢٤ - حدثنا محمد بن بشر عن مسعر عن عمرو بن مرة عن عبد اللَّه بن سلمة قال: (قال) (١) (معاذ) (٢) : صل ونم وصم وأفطر واكتسب ولا تأثم ولا تموتن إلا وأنت مسلم، وإياك ودعوات -أو دعوة- مظلوم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن سلمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت معاذ نے فرمایا: نماز پڑھو اور سو جاؤ۔ روزہ رکھو اور افطار کرو۔ کمائی کرو لیکن گناہ نہ کرو۔ اور تم مرو اس حال میں کہ تم مسلمان ہو اور تم بدعاؤں سے بچو … یا فرمایا … مظلوم کی بددعا سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37424، ترقيم محمد عوامة 35842)
پچھلی حدیث → (35841) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35843)