☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35841
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35841
حدیث نمبر: 35841 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٢٣ - حدثنا يحيى بن آدم عن قطبة عن الأعمش (عن شمر) (١) عن شهر بن حوشب قال: أخذت معاذ قرحة في حلقه فقال: اخنقني خنقك، ⦗٣٨٩⦘ فوعزتك إني لأحبك (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شہر بن حوشب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت معاذ کو ان کے حلق میں ایک دانہ نکل آیا تو انہوں نے فرمایا: تم میرا گلا دبا دو۔ تیری عزت کی قسم! مجھے آپ سے محبت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37423، ترقيم محمد عوامة 35841)
پچھلی حدیث → (35840) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35842)