☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35822
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35822
حدیث نمبر: 35822 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٠٤ - حدثنا (معاذ بن معاذ) (١) عن سليمان التيمي عن أبي عثمان عن سلمان قال: إن اللَّه يستحي أن يبسط إليه عبد يديه يسأله بهما خيرا فيردهما خائبتين (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو اس بات سے حیا آتی ہے کہ بندہ اس کی طرف ہاتھ پھیلائے اور ان کے ذریعہ خیر کا سوال کرے اور اللہ تعالیٰ ان کو ناکام واپس کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37404]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37404، ترقيم محمد عوامة 35822)
پچھلی حدیث → (35821) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35823)