☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35819
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35819
حدیث نمبر: 35819 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٠١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب عن نافع بن جبير بن مطعم أن حذيفة وسلمان قالا لامرأة أعجمية: أهاهنا مكان طاهر (نصلي) (١) فيه؟ فقالت: ⦗٣٨٠⦘ طهر قلبك وصل حيث شئت، فقال أحدهما لصاحبه: فَقِهَتْ (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع بن جبیر سے روایت ہے کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ اور حضرت سلمان نے ایک عجمی عورت سے کہا کیا یہاں پر کوئی پاک جگہ ہے جہاں پر ہم نماز پڑھیں؟ اس عورت نے کہا تم اپنے دل کو پاک کرلو اور جہاں چاہو نماز پڑھو۔ تو ان میں سے ایک نے اپنے ساتھی سے کہا: یہ عورت تو سمجھ دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37401]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37401، ترقيم محمد عوامة 35819)
پچھلی حدیث → (35818) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35820)