☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35815
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35815
حدیث نمبر: 35815 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٣٩٧ - حدثنا (معاذ بن معاذ) (١) عن التيمي عن أبي عثمان عن سلمان [قال: (لو بات) (٢) الرجلان أحدهما يعطي (القنيات) (٣) البيض، وبات الآخر يقرأ القرآن ويذكر اللَّه لرأيت أن ذاكر اللَّه أفضل (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر ایک آدمی سفید غلام دے کر رات گزارے اور دوسرا آدمی قرآن کی تلاوت اور ذکر خدا کرتے ہوئے گزارے تو میرے خیال میں خدا کا ذکر کرنے والا افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37397]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37397، ترقيم محمد عوامة 35815)
پچھلی حدیث → (35814) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35816)