☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35806
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35806
حدیث نمبر: 35806 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٣٨٧ - حدثنا يحيى بن سعيد عن حبيب بن شهيد عن بن بريدة أن سلمان كان يصنع الطعام من كسبه فيدعو المجذومين فيأكل معهم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن بریدہ سے روایت ہے کہ حضرت سلمان، اپنی کمائی سے کھانا تیار کرتے تھے۔ پھر آپ مجذومین کو بلاتے اور ان کے ہمراہ کھانا کھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37387]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37387، ترقيم محمد عوامة 35806)
پچھلی حدیث → (35805) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35807)