☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35804
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35804
حدیث نمبر: 35804 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٣٨٥ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن (شمر) (١) عن بعض أشياخه عن سلمان قال: أكثر الناس ذنوبًا يوم القيامة أكثرهم كلاما في معصية اللَّه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ قیامت کے دن سب سے زیادہ گناہوں والا وہ شخص ہوگا جب سب سے زیادہ خدا کی نافرمانی میں کلام کرنے والا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37385]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37385، ترقيم محمد عوامة 35804)
پچھلی حدیث → (35803) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35805)