☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35796
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35796
حدیث نمبر: 35796 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٣٧٧ - حدثنا أبو أسامة عن إدريس عن (١) عطية عن ابن عمر: ﴿وَإِذَا وَقَعَ الْقَوْلُ عَلَيْهِمْ أَخْرَجْنَا لَهُمْ دَابَّةً مِنَ الْأَرْضِ (٢) ﴾ [النمل: ٨٢] قال: حين لا يأمرون (بمعروف) (٣) ولا ينهون عن المنكر (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے { وَإِذَا وَقَعَ الْقَوْلُ عَلَیْہِمْ أَخْرَجْنَا لَہُمْ دَابَّۃً مِنَ الأَرْضِ تکلمہم } کے بارے میں روایت ہے۔ جب لوگ اچھی بات کا حکم نہیں کریں گے اور بری بات سے منع نہیں کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37377]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37377، ترقيم محمد عوامة 35796)
پچھلی حدیث → (35795) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35797)