☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35783
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35783
حدیث نمبر: 35783 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٣٦٣ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن محمد قال: نبئت عن ابن عمر أنه كان ⦗٣٦٨⦘ يقول: إني (ألفيت) (١) أصحابي على أمر، وإني إن خالفتهم خشيت أن لا ألحق بهم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے۔ میں نے اپنے ساتھیوں کو ایک امر پر پایا ہے۔ پس اگر میں ان کی مخالفت کروں تو مجھے ڈر ہے کہ کہیں میں ان کو نہ مل سکوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37363]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37363، ترقيم محمد عوامة 35783)
پچھلی حدیث → (35782) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35784)