☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35782
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35782
حدیث نمبر: 35782 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٣٦٢ - حدثنا هشيم قال: حدثنا يعلى بن عطاء عن الوليد بن عبد الرحمن عن ابن عمر أنه قال لحمران: لا تلقين اللَّه بذمة لا وفاء بها، فإنه ليس يوم القيامة دينار ولا درهم، إنما يجازى الناس بأعمالهم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے حمران سے فرمایا: تم ایسی ذمہ داری کے ساتھ خدا کی ملاقات نہ کرنا جس کے پورا کرنے کے لیے کچھ نہ ہو کیونکہ قیامت کے دن کوئی درہم و دینار نہیں ہوگا۔ اور لوگوں کو صرف ان کے اعمال کے ذریعہ جزا دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37362، ترقيم محمد عوامة 35782)
پچھلی حدیث → (35781) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35783)