☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35774
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35774
حدیث نمبر: 35774 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٣٥٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن سالم بن أبي الجعد عن ابن ⦗٣٦٦⦘ عمر قال: لا يبلغ (عبد) (١) حقيقة الإيمان حتى يعد الناس حمقى في دينه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کوئی بندہ ایمان کی حقیقت کو نہیں پہنچ سکتا یہاں تک کہ لوگ اس کو اس کے دین کے بارے میں پاگل شمار نہ کرنے لگیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37354]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37354، ترقيم محمد عوامة 35774)
پچھلی حدیث → (35773) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35775)