☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35770
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35770
حدیث نمبر: 35770 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٣٥٠ - حدثنا عباد بن العوام عن حصين عن سالم بن أبي الجعد عن جابر قال: ما منا أحد أدرك (الدنيا) (١) إلا مال بها ومالت به، غير عبد اللَّه بن عمر (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں ہم میں سے کوئی آدمی نہیں تھا جس نے دنیا کو پایا مگر یہ کہ وہ اس کی طرف مائل ہوگیا اور دنیا اس کی طرف مائل ہوگئی سوائے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37350، ترقيم محمد عوامة 35770)
پچھلی حدیث → (35769) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35771)