☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35758
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35758
حدیث نمبر: 35758 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٣٣٨ - حدثنا أبو أسامة عن مسعر عن الوليد بن (العيزار) (١) عن عمرو بن ميمون عن عمر قال: المساجد بيوت اللَّه في الأرض وحق على المزور أن يكرم زائره (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مسجدیں زمین میں اللہ کے گھر ہیں اور جس کی زیارت کی جائے اس پر یہ بات حق ہوتی ہے کہ وہ اپنی زیارت کرنے والے کا اکرام کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37338]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37338، ترقيم محمد عوامة 35758)
پچھلی حدیث → (35757) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35759)