☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35755
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35755
حدیث نمبر: 35755 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٣٣٥ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا عيينة بن عبد الرحمن عن أيوب ابن موسى عن أبي حازم عن سعيد بن المسيب قال: إن للمساجد من عباد اللَّه أوتادا ⦗٣٦٠⦘ جلساؤهم الملائكة فإذا فقدوهم سألوا عنهم، فإن كانوا مرضى عادوهم، وإن كانوا في حاجة أعانوهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ بیشک اللہ کے بندوں میں سے کچھ لوگ مسجدوں کے کھونٹے ہوتے ہیں۔ فرشتے ان کے ہم نشین ہوتے ہیں۔ پس فرشتے جب ان کو گم پاتے ہیں تو ان کے بارے میں پوچھتے ہیں پھر اگر وہ بیمار ہوں تو فرشتے ان کی عیادت کرتے ہیں اور اگر وہ کسی ضرورت میں مصروف ہوتے ہیں تو فرشتے ان کی معاونت کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37335]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37335، ترقيم محمد عوامة 35755)
پچھلی حدیث → (35754) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35756)