☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35711
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35711
حدیث نمبر: 35711 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٨٩ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن مسلم البطين عن (عدسة) (١) (الطائي) (٢) قال: أُتي (عبد اللَّه) (٣) (بطير) (٤) (صيد) (٥) (بشراف) (٦) فقال عبد اللَّه: لوددت إني بحيث صيد هذا الطير، لا يكلمني بشر ولا أكلمه حتى ألقى اللَّه (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عدسہ طائی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ کے پاس مقام شراف سے شکار کردہ ایک پرندہ لایا گیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے یہ بات محبوب ہے کہ میں اس مقام پر رہوں جہاں اس پرندہ کو شکار کیا گیا ہے۔ نہ مجھ سے کوئی بشر کلام کرے اور نہ میں کسی بشر سے کلام کروں یہاں تک کہ میں اللہ سے مل جاؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37289]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37289، ترقيم محمد عوامة 35711)
پچھلی حدیث → (35710) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35712)