☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35703
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35703
حدیث نمبر: 35703 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٨١ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم قال: قال عبد اللَّه: من أراد (الدنيا) (١) أضر بالآخرة، ومن أراد الآخرة أضر (بالدنيا) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں جو شخص دنیا کا ارادہ کرے تو اس کو آخرت کا نقصان ہوگا اور جو شخص آخرت کا ارادہ کرے تو اس کو دنیا کا نقصان ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37281]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37281، ترقيم محمد عوامة 35703)
پچھلی حدیث → (35702) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35704)