☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35686
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35686
حدیث نمبر: 35686 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٦٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن المسعودي عن أبي حازم عن (١) عون قال: قال عبد اللَّه: المؤمن (مألف) (٢) ، (ولا خير فيمن لا يألف) (٣) . ولا يؤلف (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا: مومن محبت کرتا ہے اس آدمی میں کوئی خیر نہیں جو نہ محبت کرے اور نہ اس سے محبت کی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37264]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37264، ترقيم محمد عوامة 35686)
پچھلی حدیث → (35685) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35687)