☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35682
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35682
حدیث نمبر: 35682 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٦٠ - حدثنا ابن إدريس عن إسماعيل (عن) (١) زبيد] (٢) قال: قال عبد اللَّه: قولوا خيرا تعرفوا به، واعملوا به تكونوا من أهله، ولا تكونوا عجلا مذاييع بذرا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حضرت عبداللہ نے فرمایا: خیر کی بات کہو تو تم خیر کے ذریعہ معروف ہوگے۔ خیر پر عمل کرو تو اہل خیر بن جاؤ گے۔ جلد باز، راز فاش کرنے والے نہ بنو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37260]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37260، ترقيم محمد عوامة 35682)
پچھلی حدیث → (35681) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35683)