☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35678
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35678
حدیث نمبر: 35678 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٥٦ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن داود عن الشعبي قال: [قال عبد اللَّه: إني لا أخاف عليكم في الخطأ ولكني أخاف عليكم في العمد، إني لا أخاف عليكم أن تستقلوا أعمالكم، ولكني أخاف عليكم أن تستكثروها (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا: مجھے تم پر خطا کرنے میں کوئی خوف نہیں ہے۔ لیکن مجھے تمہارے بارے میں جان بوجھ کر غلطی کا خوف ہے۔ مجھے تم پر اس بات کا خوف نہیں ہے کہ تم اپنے عملوں کو کم سمجھنے لگو لیکن مجھے تم پر اس بات کا خوف ہے کہ تم اعمال کو زیادہ سمجھنے لگو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37256، ترقيم محمد عوامة 35678)
پچھلی حدیث → (35677) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35679)