☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35677
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35677
حدیث نمبر: 35677 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٥٥ - حدثنا معتمر بن سليمان عن عباد بن عباد بن علقمة المازني عن أبي مجلز قال: قرص أصحابَ ابن مسعود البردُ قال: فجعل الرجل (يستحي أن ⦗٣٣٢⦘ يجيء) (١) في الثوب الدون (أو) (٢) الكساء الدون، فأصبح أبو عبد الرحمن في عباية ثم أصبح فيها، ثم أصبح في اليوم الثالث فيها (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابومجلز سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھیوں کو سردی نے تکلیف پہنچائی۔ راوی کہتے ہیں چناچہ آدمی اس بات سے حیا کرنے لگا کہ وہ گھٹیا کپڑے یا گھٹیا چادر میں آئے۔ اس پر حضرت ابوعبدالرحمن ایک (دن ایک) چغہ میں آئے پھر اگلی صبح بھی اسی میں آئے پھر تیسری صبح بھی اسی میں آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37255]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37255، ترقيم محمد عوامة 35677)
پچھلی حدیث → (35676) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35678)