☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35676
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35676
حدیث نمبر: 35676 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٥٤ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شمر بن عطية (عن) (١) مغيرة بن سعد بن الأخرم عن أبيه قال: قال عبد اللَّه: والذي لا إله غيره، ما يضره عبد يصبح على الإسلام ويمسي عليه: ماذا (أصابه) (٢) من الدنيا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ کہتے ہیں قسم اس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں! جو بندہ صبح اس حال میں کرے کہ وہ مسلمان ہو اور شام اس حال میں کرے کہ وہ مسلمان ہو تو اس کو دنیا کی جو حالت بھی ملے، اس کو کوئی نقصان نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37254]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37254، ترقيم محمد عوامة 35676)
پچھلی حدیث → (35675) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35677)