☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35674
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35674
حدیث نمبر: 35674 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٥٢ - حدثنا يزيد بن هارون عن المسعودي عن القاسم بن عبد الرحمن قال: قال عبد اللَّه: كفى بخشية اللَّه علما، وكفى بالاغترار به جهلا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم بن عبدالرحمن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا: خدا کے خوف کے لیے علم ہی کافی ہے اور خدا کے بارے میں دھوکہ کے لیے جہالت ہی کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37252]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37252، ترقيم محمد عوامة 35674)
پچھلی حدیث → (35673) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35675)