☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35667
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35667
حدیث نمبر: 35667 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٤٥ - حدثنا محمد بن فضيل عن بيان عن قيس قال: قال عبد اللَّه: لوددت أني أعلم أن اللَّه غفر لي ذنبا من ذنوبي، وأني لا أبالي أي ولد آدم ولدني (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں: مجھے یہ بات محبوب ہے کہ مجھے معلوم ہوجائے اللہ تعالیٰ نے مجھے معاف کردیا ہے تو مجھے اس کی کوئی پروا نہیں کہ مجھے بنو آدم کی کس اولاد نے جنم دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37245]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37245، ترقيم محمد عوامة 35667)
پچھلی حدیث → (35666) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35668)