☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35664
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35664
حدیث نمبر: 35664 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٤٢ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن أخيه عن أبي عبيدة قال: قال: عبد اللَّه من استطاع منكم أن يجعل كنزه في السماء حيث لا يأكله السوس ولا يناله السرق فليفعل، فإن قلب الرجل مع كنزه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں تم میں سے جو شخص اس کی استطاعت رکھتا ہو کہ اس کا خزانہ آسمان میں ہو جہاں اس کو سرسری نہ کھائے اور چور نہ پائے تو اس کو ایسا کرنا چاہیے۔ کیونکہ آدمی کا دل اس کے خزانہ کے ساتھ ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37242]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37242، ترقيم محمد عوامة 35664)
پچھلی حدیث → (35663) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35665)