☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35659
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35659
حدیث نمبر: 35659 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٣٧ - حدثنا محمد بن فضيل عن الأعمش عن عبد اللَّه بن مرة عن ابن مسعود قال: بحسب المرء من العلم أن يخاف اللَّه، وبحسبه من الجهل أن يعجب بعمله (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ آدمی کے علم کے لیے یہی بات کافی ہے کہ وہ اللہ سے ڈرے اور آدمی کی جہالت کے لیے یہی بات کافی ہے کہ وہ اپنے عمل پر خوش رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37237]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37237، ترقيم محمد عوامة 35659)
پچھلی حدیث → (35658) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35660)