☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35656
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35656
حدیث نمبر: 35656 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٣٤ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن عطاء قال: إن كانت فاطمة لتعجن وإن (قصتها) (١) لتكاد تضرب الجفنة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا آٹا گوندھا کرتی تھیں اور ان کی پیشانی کے بال آٹے کے برتن میں لگتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37234، ترقيم محمد عوامة 35656)
پچھلی حدیث → (35655) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35657)