☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35655
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35655
حدیث نمبر: 35655 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٣٣ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثني عبد اللَّه بن محمد بن عمر بن علي قال: حدثني أبي قال: قيل لعلي: ما شأنك يا أبا حسن (جاورت) (١) المقبرة؟ قال: إني أجدهم جيران صدق، (يكفون) (٢) السيئة ويذكرون الآخرة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا اے ابوالحسن! کیا بات ہے کہ آپ قبرستان والوں کی مجاورت کرتے ہو؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے انہیں سچا دوست پایا ہے۔ یہ برائی سے روکتے اور آخرت یاد دلاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37233]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37233، ترقيم محمد عوامة 35655)
پچھلی حدیث → (35654) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35656)