☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35651
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35651
حدیث نمبر: 35651 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٢٩ - حدثنا أبو معاوية قال: حدثنا أبو حيان عن مجمع عن إبراهيم التيمي عن يزيد بن شريك قال: خرج عليٌّ (ذات) (١) يوم بسيفه فقال: من (يبتاع) (٢) مني ⦗٣٢٥⦘ سيفي هذا، فلو كان عندي ثمن إزار ما بعته (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن شریک سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک دن اپنی تلوار لے کر نکلے اور فرمایا: کون مجھ سے میری یہ تلوار خریدے گا؟ اگر میرے پاس ازار کے پیسے ہوتے میں یہ تلوار نہ بیچتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37229]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37229، ترقيم محمد عوامة 35651)
پچھلی حدیث → (35650) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35652)