☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35650
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35650
حدیث نمبر: 35650 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٢٨ - حدثنا أبو معاوية عن ليث عن مجاهد عن عبد اللَّه بن سخبرة عن علي قال: ما أصبح بالكوفة أحد إلا ناعما، وإن أدناهم منزلة من يأكل البر ويجلس في الظل ويشرب من ماء الفرات (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جو بھی کوفہ میں ہے وہ ناز ونعم والا ہے۔ اور ان میں سے کم تر درجہ کا آدمی بھی گندم کھاتا ہے، سایہ میں بیٹھتا ہے اور فرات کا پانی پیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37228، ترقيم محمد عوامة 35650)
پچھلی حدیث → (35649) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35651)