☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35647
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35647
حدیث نمبر: 35647 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٢٥ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن عمرو بن كثير الحنفي عن علي قال: اكظموا الغيظ وأقلوا الضحك لا تمجه القلوب (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں غصہ کو قابو کرو اور ہنسی کو کم کرو دل اس کو گوارا نہیں کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37225]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37225، ترقيم محمد عوامة 35647)
پچھلی حدیث → (35646) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35648)