☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35632
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35632
حدیث نمبر: 35632 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢١٠ - حدثنا أبو (الأحوص) (١) عن سماك عن النعمان بن بشير قال: سئل عمر (عن) (٢) التوبة النصوح، فقال: التوبة النصوح أن يتوب العبد من العمل السيء ثم لا يعود إليه أبدا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے توبۃ نصوح کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: توبۃ نصوح: یہ ہے کہ آدمی برے کام سے توبہ کرے اور پھر کبھی بھی اس کی طرف نہ لوٹے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37210]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37210، ترقيم محمد عوامة 35632)
پچھلی حدیث → (35631) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35633)