☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35628
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35628
حدیث نمبر: 35628 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٠٦ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن (يسير) (١) بن عمرو قال: لما أتى عمر بن الخطاب الشام أتي ببرذون فركب عليه، فلما هزه نزل عنه وضرب (وجهه) (٢) وقال: قبحك اللَّه وقبح من علمك هذا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یسیر بن عمرو سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ شام تشریف لائے تو ایک عجمی گھوڑا لایا گیا چناچہ آپ رضی اللہ عنہ اس پر سوار ہوئے۔ پھر جب اس نے حرکت کرنا شروع کیا تو آپ اس سے نیچے اتر آئے اور اس کے چہرے کو مارا اور فرمایا اللہ تعالیٰ تیرا برا کرے اور جس نے تجھے یہ سکھایا ہے اس کا بھی برا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37206]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37206، ترقيم محمد عوامة 35628)
پچھلی حدیث → (35627) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35629)