☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35627
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35627
حدیث نمبر: 35627 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٠٥ - حدثنا وكيع عن أسامة عن الزهري عن حميد بن عبد الرحمن قال: قال عمر: لو هلك (حَمَل من ولد) (١) الضان ضياعا بشاطئ الفرات خشيت أن يسألني اللَّه عنه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید بن عبدالرحمن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ اگر دریائے فرات کے کنارہ پر کوئی بھیڑ کا بچہ ہلاک ہوجائے تو مجھے اس بات کا خوف ہوتا ہے کہ کہیں اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ مجھ سے سوال نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37205]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37205، ترقيم محمد عوامة 35627)
پچھلی حدیث → (35626) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35628)