☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35622
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35622
حدیث نمبر: 35622 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٠٠ - حدثنا شبابة قال: حدثنا شعبة عن عاصم بن عبيد اللَّه عن (عبد) (١) اللَّه بن عامر (عن ابن عمر) (٢) قال: كان رأس عمر على حجري فقال: ضعه (لا أم لك) (٣) ، ثم قال: ويلي ويل أم عمر إن لم يغفر لي ربي (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا سر مبارک میری گود میں تھا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تیری ماں نہ رہے۔ اس کو (زمین پر) رکھ دو۔ پھر فرمایا: میری ہلاکت! اگر میرے رب نے مجھے معاف نہ کیا تو میری ماں کی ہلاکت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37200]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37200، ترقيم محمد عوامة 35622)
پچھلی حدیث → (35621) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35623)