☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35616
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35616
حدیث نمبر: 35616 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧١٩٤ - حدثنا معاوية بن هشام عن سفيان عن عبد الملك بن عمير عن (أبي مليح) (١) قال: قال عمر: ما (الدنيا) (٢) في الآخرة إلا (كنفجة) (٣) أرنب (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوملیح سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ آخرت کے مقابلہ میں دنیا کی حیثیت خرگوش کی ایک چھلانگ کی سی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37194، ترقيم محمد عوامة 35616)
پچھلی حدیث → (35615) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35617)