☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35614
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35614
حدیث نمبر: 35614 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧١٩٢ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن محمد بن إسحاق عن عاصم بن عمر قال: كان عمر يقول: يحفظ اللَّه المؤمن، كان عاصم بن ثابت بن الأفلح نذر أن لا يمس مشركا ولا يمسه مشرك، فمنعه اللَّه بعد وفاته كما امتنع منهم في حياته (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم بن عمر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے۔ اللہ تعالیٰ ایمان والے کی حفاظت کرتا ہے۔ حضرت عاصم بن ثابت بن افلح نے اس بات کی نذر مانی تھی کہ وہ کسی مشرک کو نہیں چھوئیں گے اور کوئی مشرک ان کو نہ چھوئے۔ چناچہ جس طرح یہ اپنی زندگی میں اس سے بچتے رہے اسی طرح اللہ تعالیٰ نے ان کو ان کی وفات کے بعد بھی بچایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37192، ترقيم محمد عوامة 35614)
پچھلی حدیث → (35613) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35615)