☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35610
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35610
حدیث نمبر: 35610 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧١٨٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا أشرس أبو شيبان قال: حدثنا عطاء الخرساني قال: قال: احتبس عمر بن الخطاب على جلسائه فخرج إليهم من العشي فقالوا: ما حبسك؟ فقال: غسلت ثيابي فلما جفت خرجت إليكم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء خراسانی بیان کرتے ہیں کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ بن خطاب نے اپنے ہم مجلسوں کو روکے رکھا پھر آپ رضی اللہ عنہ شام کو ان کے پاس آئے۔ لوگوں نے پوچھا: آپ کو کس چیز نے روکا تھا؟ انہوں نے فرمایا: میں نے اپنے کپڑوں کو دھویا تھا جب وہ خشک ہوئے تو میں تمہارے پاس آیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37188، ترقيم محمد عوامة 35610)
پچھلی حدیث → (35609) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35611)