☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35608
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35608
حدیث نمبر: 35608 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧١٨٦ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن شيخ قال: قال عمر: من أراد الحق فلينزل بالبراز-يعني (يظهر) (١) أمره (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک بوڑھے سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جو آدمی حق کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو چاہیے کہ اپنے معاملہ کو ظاہر رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37186]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37186، ترقيم محمد عوامة 35608)
پچھلی حدیث → (35607) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35609)