☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35606
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35606
حدیث نمبر: 35606 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧١٨٤ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر عن عون بن عبد اللَّه بن عتبة قال: قال عمر: جالسوا التوابين فإنهم أرق شيء (أفئدة) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عتبہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: تم لوگ، توبہ کرنے والے کی مجلس میں بیٹھا کرو کیونکہ یہ دل کو سب سے زیادہ نرم کرنے والی چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37184]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37184، ترقيم محمد عوامة 35606)
پچھلی حدیث → (35605) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35607)