☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35603
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35603
حدیث نمبر: 35603 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧١٨١ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: لما نفر عمر كوم كومة من تراب ثم بسط عليها ثوبه (وأستلقى) (١) عليها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ جب سفر کرتے تو مٹی کا ایک ڈھیر اکٹھا کرلیتے پھر اس پر اپنا کپڑا بچھا لیتے اور اس پر لیٹ جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37181]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37181، ترقيم محمد عوامة 35603)
پچھلی حدیث → (35602) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35604)