☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35586
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35586
حدیث نمبر: 35586 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧١٦٤ - حدثنا (محمد) (١) بن فضيل عن الأعمش عن شقيق قال: كتب عمر: إن (الدنيا) (٢) خضرة حلوة، فمن أخذها بحقها كان قمنا أن يبارك له فيها، ومن أخذها بغير ذلك كان كالآكل الذي لا يشبع (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شقیق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خط میں تحریر فرمایا: بیشک دنیا میٹھی اور سرسبز ہے۔ پس جو آدمی اس کو اس کے حق کے ساتھ لے گا تو وہ اس لائق ہے کہ اس کے لیے اس میں برکت دی جائے اور جو شخص اس کو اس کے بغیر لے گا تو اس کی مثال اس کھانے والے کی سی ہے جو سیر نہ ہوتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37164]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37164، ترقيم محمد عوامة 35586)
پچھلی حدیث → (35585) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35587)