☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35438
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35438
حدیث نمبر: 35438 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٠١٤ - حدثنا عفان قال: حدثنا حاتم بن وردان قال: حدثنا يونس عن الحسن قال: سأل موسى جماعا (من) (١) العمل (٢) (فقيل) (٣) (له) (٤) : انظر ما تريد (٥) (يصاحبك) (٦) (به) (٧) الناس (تصاحب الناس به) (٨) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن کہتے ہیں: حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایسی بات کے بارے میں سوال کیا جو تمام اعمال کی جامع ہو (کہ اس کے مفہوم میں تمام بھلائیاں شامل ہوجائیں)۔ تو انہیں جواب ملا: غور کیجئے کہ آپ اپنے ساتھ لوگوں کا کیسا معاملہ پسند فرماتے ہیں، پھر لوگوں کے ساتھ بھی ویساہی معاملہ کیجئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37014]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37014، ترقيم محمد عوامة 35438)
پچھلی حدیث → (35437) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35439)